21 جون 2011 - 19:30

پشاور…خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں ایک گھنٹے میں دو بم دھماکوں میں خاصہ دار اہلکار سمیت 2افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

ابنا: خاصہ دار فورسز ذرائع کے مطابق پہلا دھماکا تحصیل جمرود کے ٹی ڈی بازار میں ہوا جس کے نتیجے میں ایک راہگیرشدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں چل بسا۔اسی دوران دوسرا دھماکا جمرود بازار میں خاصہ دار فورس کے چیک پوسٹ کے قریب ہوا جس میں ایک اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلکس اسپتال میں منتقل کردیاگیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت